سلطان زمین کو کس نے اغوا کیا
Reading Time: < 1 minuteٹیکسلا کے شو روم سے اغوا کئے گئے سلطان زمین کا تاحال پتہ نہ چل سکا ۔ گزشتہ برس ۱۸ مارچ کو مین جی ٹی روڈ پر واقع شو روم سے سلطان زمین کو اٹھایا گیا تھا ۔
سلطان زمین کی بیوہ ماں یاخہ بی بی نے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں بازیابی کیلئے درخواست دائر کر دی ہے ۔
Array