کھیل

ٹونٹی سیریز بھی ہار گئے

فروری 3, 2019

ٹونٹی سیریز بھی ہار گئے

پاکستان کی ٹیم دوسرا ٹی 20 میچ بھی ہار گئی ہے ۔ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے میچ میں سات رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کر لی اور اس طرح جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ اور ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی ہے۔

پاکستانی ٹیم نے دوسرے میچ میں زبردست پرفارم کرتے ہوئے حسب روایت جیتی ہوئی بازی خود پر الٹ دی ۔ سولہویں اوور میں بابر اعظم کے اؤٹ ہوتے ہی پاکستانی ٹیم کے قدم لڑکھڑا گئے اور میزبان ٹیم کے 188 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 181 ہی بنا سکی ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے