کوئٹہ والے سپر لیگ جیت گئے
پاکستان سپر لیگ کا چوتھا سیزن کوئٹہ کی ٹیم نے جیت لیا ہے ۔
فائنل میں پشاور زلمی کی ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی گئی ۔
احمد شہزاد نے ففٹی اسکور کی اور ناٹ آؤٹ رہے ۔
فائنل میچ یک طرفہ رہا ۔ پشاور زلمی کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ ۲۰ اوورز میں ۱۳۹ رنز بنائے جو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے بآسانی ۱۸ ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیے ۔