متفرق خبریں

جاسوسی مگر منافع زیادہ

مارچ 29, 2019

جاسوسی مگر منافع زیادہ

چین کی کمپنی ہواوے ٹیکنالوجی پر عالمی سطح پر جاسوسی کے الزامات کی تفتیش جاری ہے مگر اس کے باوجود یہ سب سے زیادہ سالانہ منافع کمانے والی کمپنی بن گئی ہے ۔

ہواوے جو دنیا میں سمارٹ فون بنانے والی تیسری بڑی کمپنی ہے، نے گذشتہ سال سب سے زیادہ ہینڈ سیٹ فروخت کیے ۔

ہواوے کی پی اور میٹ سیریز کی وجہ سے اس کی سال ۲۰۱۸ میں فروخت ۳۹ ارب ۸۰ کروڑ پاؤنڈ تک پہنچی ۔

اس ریکارڈ فروخت کو سامنے رکھتے ہوئے کمپنی نے اس سال جنوری میں کہا کہ وہ ۲۰۱۹ میں سمارٹ فون بنانے والی سب سے بڑی کمپنی بن جائے گی ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے