پاکستان

عدالت میں لفافے میں آئے تھے، وکیل کا الزام

مئی 2, 2019

عدالت میں لفافے میں آئے تھے، وکیل کا الزام

سپریم کورٹ میں لال مسجد لاپتہ افراد اور جامعہ حفصہ کے پلاٹ کے بارے میں حکومت کی رپورٹ اٹارنی جنرل نے سربمہر لفافوں میں پیش کی تاہم وکیل طارق اسد کہتے ہیں کہ یہی لفافے کیس ختم کرنے کی وجہ بنے ۔

وکیل طارق اسد نے جسٹس گلزار پر الزامات عائد کیے ۔ انہوں نے کیا کہا، اس ویڈیو میں

لال مسجد کے وکیل طارق اسد سماعت میں جسٹس گلزار احمد کے ساتھ تلخی کے بارے میں بتاتے ہوئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے