متفرق خبریں

یہ جنرل فیض کے لوگ ہیں

اگست 1, 2019

یہ جنرل فیض کے لوگ ہیں

پاکستان میں پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ کے چیئرمین شپ کے لیے اپوزیشن اتحاد کے امیدوار حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جن 14 سینیٹرز نے صادق سنجرانی کو ووٹ دیا ہے وہ ملک کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض کے لوگ ہیں۔

عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہونے پر پارلیمان میں رپورٹرز کے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 14 لوگوں نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے