متفرق خبریں

بنی گالہ کے لیے 215 سیکورٹی اہلکار

Reading Time: < 1 minute وزیر داخلہ بریگیڈیئر ر اعجازشاہ نے لیگی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کے سوال کے جواب میں بتایا ہے کہ ان اہلکاروں میں ایف سی کے جوان بھی شامل ہیں۔

اگست 10, 2019 < 1 min

بنی گالہ کے لیے 215 سیکورٹی اہلکار

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کی پارلیمان کے ایوان زیریں قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ کی حفاظت کے لیے 215 سیکورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ میں 215 سیکیورٹی اہلکار تعینات ہونے کا انکشاف وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر ر اعجاز شاہ کی طرف سے قومی اسمبلی اجلاس کے وقفہ سوالات میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کیا گیا ہے۔


وزیر داخلہ بریگیڈیئر ر اعجازشاہ نے لیگی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کے سوال کے جواب میں بتایا ہے کہ ان اہلکاروں میں ایف سی کے جوان بھی شامل ہیں۔
سیکیورٹی ڈویژن کے 129ایف سی کے 75جبکہ سپیشل برانچ کے 11اہلکار تعینات ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے