عالمی خبریں

عراق میں تاریخی مظاہرے، 15 ہلاک

اکتوبر 3, 2019

عراق میں تاریخی مظاہرے، 15 ہلاک

جنگ زدہ عراق میں شہریوں نے مہنگائی اور کرپشن کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

بغداد اور بصرہ کے شہروں میں ہونے والے مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔

الجزیرہ کے مطابق ان مظاہروں کو روکنے کے لیے حکومت نے طاقت کا استعمال کیا ہے۔

مظاہروں پانچ سے زائد افراد کے مارے جانے اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے