ایرانی خواتین کو آزادی مل گئی
Reading Time: < 1 minuteایران میں مذہبی حکومت نے دہائیوں بعد خواتین کو سٹیڈیم میں فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت دی ہے۔

ایران میں خواتین کو سخت مذہبی پابندیوں کا سامنا ہے۔

ایرانی خواتین پابندیوں کے خلاف احتجاج کرتی رہی ہیں۔

حال ہی میں ایک خاتون نے حکومت کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد خود کو آگ لگا لی تھی۔
Array