آسٹریلوی اخبارات کا صفحہ اول خالی
Reading Time: < 1 minuteآسٹریلیا میں حکومت کے میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن پر احتجاج کرتے ہوئے ملک بھر کے بڑے اخبارات نے پیر کو اپنے صفحہ اول پر کوئی خبر شائع نہیں کی۔
آسٹریلیا میں میڈیا کے اداروں کی آپس سخت چپقلش ہے اور وہ کسی ایک معاملے پر بھی اکھٹے نہیں ہوتے لیکن حکومت کی جانب سے میڈیا کے اداروں کے خلاف حالیہ کریک ڈاؤن نے سب کو اس کے خلاف احتجاج میں یکجا ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔
Array