قاہرہ بارش کے پانی میں بہتا رہا
Reading Time: < 1 minuteمصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موسلا دھار بارش نے شہر کے آدھے حصے کو سیلابی صورتحال سے دوچار کیا ہے۔
شہر کی بڑی سڑکوں پر بارش کے بعد پانی کھڑا ہوگیا جس سے ٹریفک کی روانی میں خلل پڑا۔
اہم شاہراؤں کو جوڑنے والے انڈر پاسز میں پانی کھڑا ہونے کے بعد شہریوں نے ٹیوب لے کر اس میں تیراکی بھی کی۔
Array