ایران: مہنگائی کے خلاف پرتشدد مظاہرے
Reading Time: < 1 minuteایران میں تیل قیمتیں بڑھانے اور عام لوگوں کے لیے پٹرول خریدنے کی حد مقرر کرنے کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
دارالحکومت تہران سمیت 40 شہروں اور قصبوں میں مظاہرین نے سڑکیں بند کرنے کے لیے ٹائروں کو آگ لگائی۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ کی جس سے کئی افراد زخمی ہوئے۔
مظاہروں میں ایک ہلاکت کی اطلاع ہے۔
Array