باراک اوباما نے کرسمس کیسے منائی
Reading Time: < 1 minuteامریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے واشنگٹن کے نیشنل ہسپتال میں داخل معصوم مریضوں اور ان کے والدین کو اس وقت حیران کر دیا جب وہ کرسمس کے دن سانتا کی ٹوپی پہنے تحائف کی بوری لیے پہنچے۔
سی این بی سی ٹی وی نے اوباما کی ویڈیو نشر کی ہے۔
اوباما کو امریکہ کے گذشتہ دو دہائیوں میں مقبول ترین صدر سمجھا جا رہا ہے۔
Array