کیا شیخ صاحب واقعی سیکسی موڈ میں تھے؟
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کے بارے میں ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والی لڑکی حریم شاہ نے دعوی کیا کہ وہ رات گئے سیکسی موڈ میں تھے اور ویڈیو کال کی۔
شیخ رشید غیر شادی شدہ ہیں اور اپنے غیر سنجیدہ بیانات کے لیے مشہور ہیں۔

