امیر قطر کے تہران میں مذاکرات
Reading Time: < 1 minuteمشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے تہران کا دورہ کیا ہے جہاں ان کی صدر حسن روحانی سے ملاقات ہوئی ہے۔
قطر کو اس وقت ایران کے قریب سمجھا جاتا ہے جبکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے اس کے تعلقات تناؤ کا شکار ہیں۔
ایران کے پریس ٹی وی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد کی صورتحال پر بات چیت کی ہے۔
Array