آسٹریلین اوپن کا دوسرا دن سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے دوسرے دن میلبرن میں سوئٹزر لینڈ کی بیلنڈا بینسک نے چیک سلواکیہ کی اینا کیرولینا کو شکست دی ہے۔