چینی مسلمانوں کے سوال پر کپتانی جواب
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بی بی سی کو ایک انٹرویو دیا ہے جس میں ان سے چین کے مسلمانوں کی حالت زار کے بارے میں سوال کیا گیا تو وہ کشمیر کے بارے میں بولنا شروع ہوگئے۔
سوال: چین لاکھوں مسلمانوں کو جبری کیمپوں میں رکھ ان کے مذہب کو تبدیل کر رہا ہے۔
جواب: پہلی بات یہ کہ کشمیر پاکستان اور انڈیا کے درمیان متنازع علاقہ ہے۔
مشعال حسین: میں کشمیر کا نہیں پوچھ رہی، چین کے مسلمانوں کے بارے میں سوال کیا ہے۔

