عالمی خبریں

چینی وائرس انسان نگلنے لگا، 80 ہلاک

جنوری 27, 2020

چینی وائرس انسان نگلنے لگا، 80 ہلاک

چین میں پھیلتے خطرناک کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے جبکہ حکام نے تصدیق کی ہے کہ 2700 سے زائد افراد میں مرض کے جرثومے پائے گئے ہیں۔

پیر کو چین کے وزیراعظم لی کیکیانگ نے وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کا دورہ کیا ہے اور مرض کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات کا جائزہ لیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے