پاکستان

برطرف وزرا کی عمران خان سے ملاقات

جنوری 29, 2020

برطرف وزرا کی عمران خان سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا کابینہ کے برطرف وزراء کی ملاقات کی ہے۔ عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

وزیراعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا کے برطرف صوبائی وزراء عاطف خان اور شہرام ترکئی نے ملاقات کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جبکہ صوبے کے سیاسی امور پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

اس قبل وزیراعظم سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل عامر کیانی اور علی ظفر نے بھی ملاقات کی جس میں اہم ہارٹی امور سمیت قانونی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے