گزشتہ سال روزانہ 21 ارب کا قرض لیا
پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ ایک سال کے دوران سات کھرب 80 ارب روپے کا قرضہ ہے جو روزانہ 21 ارب 40 کروڑ روپے کا قرض بنتا ہے۔
حکومت نے کاروبار مملکت چلانے کے لیے 27 ایسی املاک کو بیچنے کی منظوری دے دی ہے جو وفاقی حکومت کے زیر انتظام ہیں۔

