پاکستان24 عالمی خبریں

کورونا سے چین میں 2500 ہلاک

فروری 24, 2020

کورونا سے چین میں 2500 ہلاک

چین میں کورونا وائرس سے مزید 409 افراد متاثر ہو گئے ہیں جبکہ اتوار اور پیر کو 250 افراد کی موت بھی ہوئی جس کے بعد وبا سے مرنے والوں کی تعداد 2500 سے بڑھ گئی۔

حکام کے مطابق عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے ماہرین نے وبا سے متاثرہ صوبے ہوبائی کے مرکزی شہر ووہان کا دورہ کیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے