عالمی خبریں

دہلی میں پرتشدد مظاہرے، پانچ ہلاک

فروری 25, 2020

دہلی میں پرتشدد مظاہرے، پانچ ہلاک

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت کے قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران ایک بار پھر تشدد کی لہر آئی ہے جس میں اطلاعات کے مطابق ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد مارے گئے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے موقع پر پرتشدد مظاہروں اور ہلاکتوں نے انڈین میڈیا کی توجہ کھینچ لی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے