پاکستان اور انڈیا کے قرنطینہ میں کیا فرق ہے؟
پاکستان کے تفتان بارڈر اور انڈیا کے بڑے شہروں میں بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر 14 دن کے لیے الگ تھلگ رکھا جا رہا ہے۔
دونوں ملکوں کے قرنطینہ سینٹرز میں سہولیات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ویڈیوز میں دونوں ملکوں کے شہری کیا کہہ اور دکھا رہے ہیں یہاں دیکھیے۔

