پاکستان

جنرل آصف غفور بھی میدان

مارچ 23, 2020

جنرل آصف غفور بھی میدان

پاکستان میں فوج کے سابق ترجمان اور سوشل میڈیا پر سرگرم نظر آنے والے میجر جنرل آصف غفور کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے میدان میں نظر آئے ہیں۔

https://twitter.com/aslamnadeem8/status/1242099410357694465?s=21

محمد اسلم ندیم نے ٹویٹ کیا ہے کہ ”جی او سی اوکاڑہ میجر جنرل آصف غفور کی ساہیوال آمد، سول ہسپتال اور عبدالقیوم ہسپتال کا دورہ کیا اور کورونا کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا معائنہ کیا۔“

اسلم ندیم نے لکھا ہے کہ ‏ڈیوٹی کہیں بھی ہو یہ شخصیت اپکو متحرک ہی نظر آئے گی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے