پھولن دیوی اور اس پر بنی فلم کی کہانی انڈیا کے مشہور زمانہ کردار پھولن دیوی پر بنائی گئی فلم کی کہانی اور ان کی زندگی اور قتل میں کیا مماثلت ہے؟ اس کردار اور فلم سے کیا سیکھا جا سکتا ہے؟ اعزاز سید بتا رہے ہیں۔