مصری فلم ساز کا جیل میں انتقال مصر کے فلم ساز شیدے حباش کا جیل میں انتقال ہو گیا ہے۔ انہوں نے ایک میوزک ویڈیو میں مصری ڈکٹیٹر حکمران عبدالفتاح السیسی کا مذاق اڑایا تھا۔