متفرق خبریں

منال میں تجاوزات روک دی گئیں

مئی 19, 2020

منال میں تجاوزات روک دی گئیں

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مارگلہ ہلز میں وزارت دفاع کے زیر انتظام منال ریسٹورنٹ کے ساتھ تجاوزات کو درختوں کی کٹائی کا کام روک دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ یہ علاقے نیشنل پارک کا حصہ ہے مگر سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے دور میں یہاں ایلیٹ کلاس کے لیے ریزارٹ بنانے کی اجازت دی گئی تھی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے