جرمنی کے چرچ میں نماز کی ادائیگی جرمنی کے شہر برلن میں ایک چرچ کو مسلمانوں کے لیے کھول دیا گیا۔ چرچ انتظامیہ نے سماجی فاصلے کے اصول کے تحت وبا کے دوران مسلمانوں کو عبادت کے لیے سہولت فراہم کی ہے۔