پاکستان24 عالمی خبریں

امریکہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ کے قریب

مئی 25, 2020 < 1 min

امریکہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ کے قریب

Reading Time: < 1 minute

عالمی وبا کورونا وائرس سے امریکہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 97 ہزار 435 ہو گئی ہے جبکہ دنیا بھر میں تین لاکھ 42 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ادھر برازیل کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ امریکہ بدستور پہلے نمبر پر ہے جہاں 13 لاکھ سے زائد مریض ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا کے 53 لاکھ سے زائد متاثرین ہیں کن میں سے 38 فیصد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

برطانیہ میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہزار سےزیادہ ہے جبکہ فرانس میں نئے کیسز میں کمی آئی ہے۔

اٹلی میں 30 ہزار سے زائد، سپین میں 28 ہزار جبکہ فرانس میں 27 ہزار کے لگ بھگ شہری عالمی وبا کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے