پاکستان

”میڈ اِن پاکستان“وینٹیلیٹرز کا افتتاح

جولائی 6, 2020

”میڈ اِن پاکستان“وینٹیلیٹرز کا افتتاح

‏پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہری پور میں نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی مواصلات کارپوریشن (این آر ٹی سی) کا دورہ کیا اور پاکستان میں دیسی ساختہ وینٹیلیٹروں کی پہلی مرتبہ پیداواری سہولت کا افتتاح کیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے