عالمی خبریں

ملائیشیا: سابق وزیراعظم کو 12 برس قید

جولائی 28, 2020 < 1 min

ملائیشیا: سابق وزیراعظم کو 12 برس قید

Reading Time: < 1 minute

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق خلاف لاکھوں ڈالرز کے کرپشن کے مقدمے میں تمام سات الزامات ثابت ہونے کے بعد 12 سال قید اور لاکھوں ڈالر جرمانے کی سز سنائی گئی ہے۔

نجیب پر منٹ فنڈ ’ون ایم ڈی بی‘ میں کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات تھے۔

’ون ایم ڈی بی‘ فنڈ ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے سنہ 2009 میں قائم کیا تھا جس کا مقصد ملائیشیا میں اقتصادی اور معاشی ترقی کے منصوبوں کے لیے سرمایہ مہیا کرنا تھا۔

جج محمد نزلان محمد غزالی کے مطابق مقدمے میں شواہد کا جائزہ لینے کے بعد، مجھے معلوم ہوا ہے کہ استغاثہ نے اپنے کیس کو کسی معقول شک سے بالاتر ثابت کر دیا۔‘

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے