ٹی 20 ورلڈکپ کی پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر
آسٹریلیا کے تیز رفتار بولر بیٹ لی دنیائے کرکٹ میں 20 اوورز کے میچز ٹی ٹونٹی متعارف کرائے جانے کے بعد وہ پہلے کھلاڑی بنے جنہوں نے اس فارمیٹ میں تین گیندوں پر تین بلے باز آؤٹ کیے۔
بریٹ لی نے یہ کارنامہ ستمبر 2007 میں بنگلہ دیش کے خلاف جنوبی افریقہ کے میدان کیپ ٹاؤن میں انجام دیا۔

