پاکستان24

اسرائیلی طیاروں کو سعودی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت

ستمبر 2, 2020

اسرائیلی طیاروں کو سعودی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت

سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات آنے جانے کے لیے اسرائیلی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔

بدھ کو اس حوالے سے سعودی عرب نے سرکاری طور پر آگاہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے تاحال اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم نہیں کیا جبکہ متحدہ عرب امارات نے امریکی صدر کی ثالثی میں صہیونی ریاست سے تعلقات بحال کیے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے