عالمی خبریں

امارات میں اسرائیلی پاجامے کا اشتہار

ستمبر 9, 2020

امارات میں اسرائیلی پاجامے کا اشتہار

سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے معاہدے پر متفق ہونے کے بعد متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کے ایک مشہور برانڈ نے اپنے پاجاموں کے اشتہار کے لیے شوٹنگ کی ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی برانڈ کے اشتہار کی شوٹنگ کے لیے ماڈلز نے دبئی کے صحرا کا رخ کیا۔

امارات کے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کردار ادا کیا تھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے