پاکستان24 عالمی خبریں

امریکی صدر اور اہلیہ بھی کورونا کا شکار ہو گئے

اکتوبر 2, 2020

امریکی صدر اور اہلیہ بھی کورونا کا شکار ہو گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

امریکی صدر کی مشیر خاص کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ انہوں نے اہلیہ کے ہمراہ وائرس کا ٹیسٹ کرایا ہے جس کے نتیجے کا انتظار ہے تاہم اس دوران خود کو قرنطینہ کر رہے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے