پاکستان24 متفرق خبریں

مولانا اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

اکتوبر 3, 2020

مولانا اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمان کو سربراہ مقرر کیا ہے۔

سنییچر کو اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے آن لائن اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

پی ڈی ایم حکومت کے خلاف پہلا جلسہ گیارہ اکتوبر کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کر رہی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے