انڈیا میں کورونا کے 67 لاکھ متاثرین
دنیا کی دوسری بڑی آبادی والے ملک انڈیا میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 67 لاکھ 60 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔
عالمی وبا سے انڈیا میں اب تک ایک لاکھ سات ہزار سے زائد ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔
انڈیا کی مختلف ریاستوں میں وبا کا پھیلاؤ جاری ہے اور حکام وائرس پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

