کھیل

کرکٹ سے ریٹائرڈ عمر گل کے کیریئر پر ایک نظر

اکتوبر 18, 2020

کرکٹ سے ریٹائرڈ عمر گل کے کیریئر پر ایک نظر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر میں 47 ٹیسٹ میچز کھیلے جن میں 163 وکٹیں حاصل کیں۔

130 ون ڈے میچز میں 179 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ 60 ٹی 20 میچوں میں 60 وکٹیں لیں۔

ان کی بہترین کارکردگی 24 رنز دے کر چھ وکٹیں رہی۔ عمر گل کی وکٹیں لینے کی اوسط 20 رنز تک رہی۔

عمر گل کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بہتر بولر مانا گیا اور وہ اپنے یارکرز کے لیے مشہور رہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے