عالمی خبریں

ترکی میں زلزلے سے 72 ہلاک، 786 زخمی

اکتوبر 31, 2020

ترکی میں زلزلے سے 72 ہلاک، 786 زخمی

ترکی کے شہر ازمیر میں زلزلے سے گرنے والی عمارتوں تلے دب کر مرنے والوں کی تعداد 72 ہو گئی ہے جبکہ دو ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق ملبے تلے سینکڑوں افراد کو ریسکیو کیا گیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے