متفرق خبریں

بلاول بھٹو کو بھی کورونا، سیاسی رہنماؤں کی نیک تمنائیں

نومبر 26, 2020

بلاول بھٹو کو بھی کورونا، سیاسی رہنماؤں کی نیک تمنائیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ان پر کورونا کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔

اس سے قبل اپنے سیاسی مشیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے تھے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں نے بلاول بھٹو کی صحت یابی کے لیے نیک تمنائیں ظاہر کی ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے