متفرق خبریں

کابل میں صحافی فردین امینی کا قتل یا خودکشی؟

دسمبر 11, 2020

کابل میں صحافی فردین امینی کا قتل یا خودکشی؟

افغانستان میں ٹی وی چینل آریانا کے پریزنٹر کابل میں ایک پراسرار حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

افغان نیوز ایجنسی پژواک کے مطابق ان کو قتل کیا گیا ہے اور پولیس نے تصدیق بھی کی ہے تاہم وزارت داخلہ کے مطابق یہ خودکشی کا معاملہ ہے۔

خیال رہے کہ جمعرات کو افغانستان کے شہر جلال آباد میں مسلح افراد نے خاتون صحافی ملالہ میوند کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے