متفرق خبریں

پنجگور میں فٹبال گراؤنڈ کے باہر بم دھماکے میں دو ہلاک

دسمبر 26, 2020

پنجگور میں فٹبال گراؤنڈ کے باہر بم دھماکے میں دو ہلاک

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فٹبال گراؤنڈ کے باہر کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک جبکہ سات زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔

حکام کے مطابق مارے جانے والے افراد تماشائی تھے۔

دھماکے میں دو گاڑیاں بھی تباہ ہوئی ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے