کھیل

رضوان کی سینچری، پاکستان پہلے ٹوئنٹی 20 کا فاتح

فروری 11, 2021

رضوان کی سینچری، پاکستان پہلے ٹوئنٹی 20 کا فاتح

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار سینچری سکور کی۔

پاکستان نے 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے اور مہمان ٹیم کو میچ جیتنے کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم 166 رنز بنا سکی اور میچ تین رنز سے ہار گئی۔ اس کے بھی چھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے