پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی، افریقی ٹیم مایوس
پاکستان نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی ہے۔
پاکستان کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے آخری اوور کے 24 رنز کے بعد جنوبی افریقہ 164 سکور بنانے میں کامیاب ہوا۔
دوسری جانب جنوبی افریقہ کے اینڈائل پھیہلکوائیو کے آخری اوور نے میچ کا فیصلہ پاکستان کے حق میں کر دیا۔

