فوجی کپتان نے کار سے لڑاکا طیارہ تباہ کر دیا
روس کی پڑوسی ریاست یوکرین میں فوج کے ایک کپتان نے ایئر بیس پر کھڑے لڑاکا طیارے سے اپنی کار ٹکرا دی۔
کنفلیکٹ نیوز کے مطابق یہ ایک حادثہ تھا جس میں طیارہ تباہ ہو گیا۔
فوج کے کپتان نے ایئر بیس کے رن وے کے ساتھ کھڑے مِگ 21 طیارے کی پشت میں اپنی چھوٹی کار تیز رفتاری کے باعث گھسیڑ دی۔
