پاکستان24

پاکستان میں وبا سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، چھ دن میں 742 اموات

اپریل 18, 2021 < 1 min

پاکستان میں وبا سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، چھ دن میں 742 اموات

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کی تیسری لہر کے دوران اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ چھ دن میں 742 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس کا شکار ہونے والے 149 مریض انتقال کر گئے ہیں جو پاکستان میں ایک دن میں زیادہ اموات کا نیا ریکارڈ ہے۔

سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 85 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے