صفائی نصف ایمان ہے، برطانوی ہائی کمشنر کی مہم جاری
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی مارگلہ کی پہاڑیوں میں مسلسل دوسرے ہفتے صفائی مہم جاری رہی.
Another #FridayMorningWalk, another two bags of litter. Safaai nisf imaan hai cc @dcislamabad @hamzashafqaat @CleanGreenPK pic.twitter.com/JknF3go0Hy
— Christian Turner (@CTurnerFCDO) May 7, 2021
سوشل میڈیا صارفین اس پر تبصرے کرتے ہوئے ایک دوسرے کو شرم دلانے کی کوشش کر رہے ہیں.

