پاکستان24

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت، خود کو آئیسولیٹ کر لیا

جولائی 28, 2021

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت، خود کو آئیسولیٹ کر لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔


ن لیگ کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر مریم نواز ‌کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات ظاہر کی ہیں. اور ان کے لیے دعائیہ ٹرینڈ بنایا ہے.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے