پاکستان پاکستان24

پاکستانی شہری کو انڈین اٰیجنٹ قرار دینے پر سما ٹی وی نے معافی مانگ لی

جولائی 29, 2021 < 1 min

پاکستانی شہری کو انڈین اٰیجنٹ قرار دینے پر سما ٹی وی نے معافی مانگ لی

Reading Time: < 1 minute

لندن میں ڈیم کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پاکستان کے ڈاکٹر عالم شاہ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دینے پر سما ٹی وی نے معافی مانگ لی ہے.

سما ٹی وی نے معافی لندن کی عدالت میں ڈاکٹر عالم شاہ کے مقدمے میں مانگی اور ڈیڑھ منٹ تک اپنی خبر میں نشر کی.


منصور اے چوہان نامی ٹوئٹر صارف نے معافی مانگنے کو درست قرار دیتے ہوئے لکھا کہ : بہت اچھی بات کہ اپنی غلطی تسلیم کی جائے، اس بھی زیادہ اچھی بات ہے کہ اپنی مرضی سے ایسی غلطیوں کو درست کریں.

ان کا کہنا تھا کہ ‏ تنقید کرنے والے کو انڈین ایجنٹ قرار دینا، مخالفین کو مودی کا یار کہنا، گالیاں دینے اور تشدد پر اکسانے والے سیاستدانوں کو بھی معافی مانگنی چاہیے-

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے