پاکستان متفرق خبریں

پکڑنا ہے تو آؤ مجھے پکڑو: حامد میر کا ایف آئی اے کو چیلنج

اگست 7, 2021 < 1 min

پکڑنا ہے تو آؤ مجھے پکڑو: حامد میر کا ایف آئی اے کو چیلنج

Reading Time: < 1 minute

‏پاکستان میں سینیئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ ان کے بھائی کی گرفتاری ان کو خاموش کرانے کی کوشش ہے مگر ایسا نہیں ہوگا اور ان کی آواز زیادہ بلند آہنگ ہوگی.

سنیچر کو ایک ٹویٹ میں حامد میر نے لکھا کہ : صحافی عمران شفقت نے کچھ عرصہ قبل میرے حق میں ایک وی لاگ کیا تھا اور عامر میر کا اتنا جرم کافی ہے کہ وہ میرا بھائی ہے دونوں کو آج ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے اگر مقصد مجھے خاموش کرانا ہے تو انشااللہ میری آواز آپ زیادہ زور سے سنیں گے پکڑنا ہے تو آؤ مجھے آ کر پکڑو ⁦‪#PressFreedom‬⁩


خیال رہے کہ صحافی عامر میر اور ولاگر عمران شفقت کی گرفتاری کے بعد لاہور میں ایف آئی اے کے دفتر کے باہر صحافیوں کی بڑی تعداد اکھٹی ہوئی ہے.

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے